Posts

Showing posts from December, 2023

اسلامی اقوال زرین

Image
  Click here

اسلامی اقوال زرین

Image
 

اسلامی اقوال زرین

Image
 

اسلامی اقوال زرین

Image
 

اسلامی اقوال زرین

Image
 

جب آپ کسی کو بُجھتا دیکھیں تو اُس کے سامنے اُس کی

Image
جب آپ کسی کو بُجھتا دیکھیں تو اُس کے سامنے اُس کی خوبیاں بیان کریں اُسے بتائیں کہ وہ ایک اچھا انسان ہے اُس کے سامنے زندگی کے خوبصورت دِنوں اور یادوں کا ذکر کریں تاکہ وہ پھر سے جی اُٹھے❣️ ہمارا مسئلہ پتہ ہے کیا ہے، ہم لوگوں کے دکھ درد میں اُنکا مذاق اڑاتے ہیں اور بہت سے لوگ اسی دکھ کی وجہ سے ہی مرجاتے ہیں۔  اپنا حال لوگوں کے سامنے بیان نہیں کر پاتے اور اندر ہی اندر یہ آتش کا پركالا اُنہیں ختم کردیتی ہے۔ لوگوں کو دکھ نہ دیں، لوگوں کو سن لیں، کسی کی مدد نہیں کرسکتے تو کم از کم خاموشی اختیار کرلیں۔ سلامتی ہو خوش رہیں خوشیاں بانٹیں🥀 #ملک